پارک گن ھے، لی جے یونگ کا دوبارہ ٹرائل

court

۲۹ اگست کو، کوریا کی سپریم کورٹ نے سابق صدر پارک گن ھے، چھوئ سن شل، اور سام سنگ الیکٹرانکس کے وائس چیئرمین لی جے یونگ کی تمام اپیلوں کا دوبارہ سے ٹرائل کرنے کا فیصلہ سنایا

سپریم کورٹ کی تحقیق کے بعد پتا چلا کہ یہ غیر قانونی تھا کہ سابق صدر پارک کے پہلے اور دوسرے مقدمات میں ٹرائل کے دوران رشوت کے الزامات کو دوسرے جرائم سے الگ نہیں کیا گیا تھا۔  اس کے مطابق، صدر پارک کی سزا ماضی میں ملنے والی سزا سے مختلف ہوسکتی ہے

سام سنگ الیکٹرانکس کے وائس چیئرمین، جے یونگ لی کے مقدمے کا بھی ایک بار پھر ٹرائل کرنا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے لی کی جانشینی کو اس وقت ایک مین مسئلہ قرار دیا تھا

چھوئ سن شل کے کیس میں عدالت عظمیٰ نے بیان کیا کہ دوسرے ٹرائل میں کچھ مقدمات کا فیصلہ غلط دیا گیا تھا۔ لیکن ان کی سزا پر کوئی خاص فرق متوقع نہیں ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.