غیر ملکی محنت کش ریٹائرمنٹ الاؤنس سے بھی لاعلم

retire

12 اگست کو قومی انسانی حقوق کمیشن سے متعلق مہاجر تنظیموں نے تارکین وطن کارکنوں کی کوریا سے واپسی کے بعد ریٹائرمنٹ الاؤنس سسٹم پر گئے ایک سروے کے نتائج کا اعلان کیا

سروے کے مطابق کوریا میں 712 تارکین وطن محنت کشوں میں سے 39 فیصد نے کہا کہ وہ “ایگزٹ انشورنس” حاصل کرنے کے طریقہ کار سے بخوبی واقف نہیں ہیں، جب کہ 63 فیصد یہ نہیں جانتے تھے کہ ریٹائرمنٹ الاؤنس کی تنخواہ کی کل رقم کا حساب کس طرح لگایا جاتا ہے اور 55.8 فیصد نے کہا کہ وہ “ریٹائرمنٹ الاؤنس سسٹم” یا ایگزٹ انشورنس کے وجود سے سو فیصد لا علم ہیں

“ایگزٹ انشورنس” غیر ملکی محنت کشوں کے ریٹائرمنٹ الاؤنس کیلئے ایک لازمی شک ہے. بقیہ ریٹائرمنٹ الاؤنس قانونی طور پر وصول ہونے والی رقم (ریٹائرمنٹ سے پہلے تین ماہ کی اوسط تنخواہ ضرب مدت ملازمت) سے کم ہونے کی صورت میں کفیل یا آجر کی جانب سے ادا کی جاتی ہے

ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ حکومت کو ریٹائرمنٹ الاؤنس سسٹم کی بہتری اور الاؤنس کی وصولی جیسے پیچیدہ معاملات کو حل کرنے کے لئے آجروں کے درمیان شعورپیدا کرنےمناسب اقدام کرنے چاہئے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.