ہیلتھ انشورنس کارپوریشن، جنوب مغربی سیئول میں تارکین وطن کیلئے کمپلینٹ سیل کا قیام

insu

گزشتہ تیئس جولائی سے ہیلتھ انشورنس کارپوریشن کی جانب سے غیر ملکی صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے سئول گورو ڈسٹرکٹ میں فارنر کمپلینٹ سیل چلایا جا رہا ہے

اس مرکز کا مقصد سیئول کے جنوب مغربی حصے میں یونگڈونگ پنگو، گورو گو، گمچھون گو، گوانک گو، ڈونگجک گو، ینگچھون گو اور بقیہ جنوب مغربی علاقوں میں رہنے والے غیر ملکی باشندوں کے لئے صحت انشورنس سے متعلق معاملات کی نگرانی کرنا ہے

غیر ملکی رہائشی جو مندرجہ بالا علاقوں میں رہتے ہیں وہ صحت انشورنس رجسٹریشن، تبدیلی اور پریمیم ادائیگی کی ادائیگی جیسے کاموں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارپوریشن سیل کا دورہ کرسکتے ہیں

ملازمین سے متعلقہ کام پہلے کی طرح مقامی برانچ آفیسز میں سنبھالے جاتے ہیں، اور انشورنس، ہیلتھ چیک اپ، اور مقامی صارفین کے طویل مدتی نگہداشت جیسے معاملات بھی مقامی برانچ آفیسز میں ہی انجام دیۓ جاتے ہیں

ہیلتھ انشورنس کارپوریشن کی جناب سے بیان کیا گیا ہے کہ پہلے قائم کردہ سیل کی کارگردگی کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد کمپلینٹ سیلز کی تعداد میں اضافے پرغور کیا جائے گا

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.