گزشتہ سال کوریا آنے والے غیر ملکی طلباء کی تعداد سب سے زیادہ

٢٠١٨ میں یونیورسٹی کی تعلیم یا زبان کی تعلیم حاصل کرنے کے مقاصد سے کوریا میں داخل ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

١٨ جولائی کو سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کوریا میں آنے کے بعد ٩٠ دن سے زیادہ کی مدت کیلئے قیام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد ٢٠١٧ کے مقابلے ٦٠ ہزار افراد کے اضافے سے ٨ لاکھ ١٨ ہزار رہی

 کوریا میں آنے والے افراد اور کوریا سے باہر جانے والے افراد کے فرق کے نتیجے میں نیٹ ١ لاکھ ٥٦ ہزار افراد کی نقل و حمل دیکھنے میں آئی

بالخصوص یونیورسٹی کی تعلیم یا زبان کی تعلیم کی غرض سے کوریا آنے والے افراد کی تعداد ٢٠١٧ کی نسبت ١٨ فیصد اضافے کے ساتھ تقریباً ٦٩ ہزار تک ریکارڈ ہوئی. چینی اور ویتنامی طلباء کی تعداد میں بڑی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.