ستمبر سے کورین ایئر، آشیانہ ایئر کے اکانومی کلاس کے مسافروں کیلئے سیلف چیک ان لازمی

air

کورین ایئر اور آشیانہ ایئر لائن کی جانب سے کوریا میں موجود تمام ائرپورٹس میں واقع اکانومی کلاس کاؤنٹرز کو سیلف چیک ان کاؤنٹرز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ گیا ہے

 اکانومی کلاس کے مسافرین کو سفر سے پہلے سمارٹ فون کے ذریعے یا ائیرپورٹ پر نسب شدہ خود کار مشین کی مدد سے چیک ان کرنا اور اپنا سامان بھی خود ہی چیک کرنا لازمی ہو گا

معذور افراد اور فرسٹ کلاس استعمال کرنے والے مسافروں کیلئے ایئر لائن کاؤنٹر موجود رہے گا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.