٦ ماہ سے زیادہ کوریا میں رہائش پذیر افراد کیلئے ہیلتھ انشورنس لازم

hanadarin-1

١٦ جولائی سے، ٦ ماہ سے زیادہ کی مدت کے لئے کوریا میں رہائش اختیار کرنے والے تمام غیر مکیوں بشمول اوورسیز کورین شہریوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اطلاق لازم قرار دے دیا گیا ہے

دفتری ملازمین یا دوسروں پر انحصار کرنے والوں کے علاوہ امیگریشن ایکٹ کے مطابق رجسٹرڈ غیر ملکی نیشنل ہیلتھ انشورنس کی پالیسی میں شامل ہیں

تاہم، اگر کوئی شخص کسی غیر ملکی انشورنس پالیسی کے تحت نیشنل ہیلتھ انشورنس کے مطابق طبی کوریج اور فوائد حاصل کر سکتا ہے تو ایسی صورت میں نیشنل ہیلتھ انشورنس سے استشنیٰ حاصل ہے

اس کے علاوہ ڈی-٢ یا ڈی-٤ ویزا کے حامل غیر ملکی یعنی طلباء کو فی الحال مارچ ٢٠٢١ تک اس فہرست سے باہر رکھا گیا ہے

چونکہ اکثر اوقات غیر ملکی کوریا میں اثاثہ جات یا جائیداد وغیرہ نہیں رکھتے اس لئے کورین حکومت کی جانب سے ہیلتھ انشورنس پریمیم کو لوکل شہریوں کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا

انشورنس پریمیم کی غیر ادائیگی کی صورت میں ہسپتال وغیرہ جانے پر کسی قسم کی سہولت کے بغیر سو فیصد خرچ خود سے ادا کرنا پڑے گا جبکہ ویزا کی ایکسٹینشن میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پر سکتا ہے

One thought on “٦ ماہ سے زیادہ کوریا میں رہائش پذیر افراد کیلئے ہیلتھ انشورنس لازم

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.