اشیاء خوردونوش، سیؤل دنیا کا ٦واں مہنگا ترین شہر

salad-2756467_960_720

ایک تحیق کے مطابق دنیا کے بڑے شہروں میں سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کے حوالے سے سیؤل دنیا کا چھواں مننگا ترین شہر ہے

مختلف ممالک اور شہروں کا موازنہ اور اعداد و شمار پر مبنی ویب سائٹ کے مطابق سیؤل کا گروسری پرائس انڈکس ١٠٥.١ ہے جو کہ ٣٧٥ بڑے ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر کی بلند ترین سطح پر واقع ہے
http://www.numbeo.com

اعداد و شمار کے مطابق سیؤل میں اشیاء خوردونوش کے نرخ امریکا کے بڑے شہر نیا یارک کے مقابلے ٥.٠١ فیصد مہنگے ہیں

دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں سب سے اوپر سوئٹزر لینڈ کے سب سے بڑے شہر زیورخ کا نام ہے، جبکہ پہلے پانچ مہنگے ترین شہر سب سوئس شہر ہیں

امریکا کا شہر نیا یارک ساتویں جبکہ جاپانی دار الحکومت ٹوکیو پندرھویں نمبر پر سیؤل کے مقابلے نسبتاً سستے شہروں میں شمار ہوئے

<서울 식료품값 세계 6위>

세계 주요 도시 가운데 서울의 식료품 가격이 6번째로 비싸다는 조사 결과가 나왔습니다. 

도시·국가 비교 통계 사이트 ‘넘베오'(www.numbeo.com)에 따르면 서울의 식료품 가격 지수는 105.01로, 전 세계 375개 주요 도시 가운데 6번째로 높았습니다.

뉴욕의 물가를 기준치인 100으로 놓고 산출한 것으로, 서울의 식료품 물가가 뉴욕보다 5.01% 높다는 뜻입니다.

스위스 취리히가 130.18로 전체 1위였고, 5위까지 스위스 도시들이 차지했습니다.

미국 뉴욕은 7위, 일본 도쿄도 15위에 그쳐 서울보다 식료품 가격이 쌌습니다.

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.