کوریا میں دفاتر میں ہراساں کرنے کے خلاف قانون کا نفاز

contract-2779509_960_720

کورین لیبر لاء میں ترمیم کے بعد ١٦ جولائی سے کام کی جگہ پر ہراساں کرنے یا اذیت دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

دفاتر یا کام کی جگہوں پر کسی قسم کی اذیت بد معاشی یا پریشانی کا شکار ہونے والے افراد یا ایسی کسی صورت حال سے واقف افراد کمپنی میں شکایات درج کروا سکتے ہیں

کمپنی کو شکایات موصول ہونے کی صورت میں تحقیقات کے بعد متاثر ہونے والے ملازمین کو چھٹی بمع تنخواہ یا کام کی جگہ کا تبادلہ جیسے اقدامات کرنا ہوں گے

وزارات لیبر و ایمپلائمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق مسلسل اکٹھے شراب پینے پر مجبور کرنا، غیر ضروری کام مکمل  ہونے پر رات دیر گئے میسج پر غصّے کا اظہار کرنا یا ملازمین سے ذاتی کام کروانا وغیرہ جیسی حرکتوں کو دفاتر میں اذیت پھنچانے کے متبادل قرار دیا  ہے

تشدّد یا غیر اخلاقی زبان اور گالی گلوچ، شراب یا سگریٹ نوشی، ڈنر میں شمولیت کیلئے مجبور کرنا اور تمام ایسی چیزیں جو کہ ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ میں شامل نہ ہوں کرنے پرمجبور کرنا وغیرہ قانون کی خلاف ورزی میں شمار کی جائیں گی

2 thoughts on “کوریا میں دفاتر میں ہراساں کرنے کے خلاف قانون کا نفاز

  1. Sir if company owners gives attention towards illegal persons and there is no any type of reliefs for legal persons like over time ,viza extention , forcing for leaving the job then what should do . How we can handle such injuctice legally

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.