طلاق کی ذمہ داری کورین شریک حیات پرعائد ہونے کی صورت میں ویزا میں توسیع کی اجازت، سپریم کورٹ

justice-2060093_960_720

دس جولائی کو سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ طلاق کی صورت میں اہم ذمہ داری کورین شریک حیات پر ثابت ہونے کی صورت میں تارکین وطن شادی شدہ خواتین کے قیام میں وسعت دی جائے

اب تک طلاق کی ذمہ داری مکمل طور پر خاوند پر ثابت ہونے کی صورت میں ہی ویزا ایکسٹینشن فراہم کی جاتی تھی 

سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق ‘یہ قانون امیگریشن انتظامیہ کی غلطیاں اور مقامی عدالتوں کی جانب سے سرزد ہونے والی غلطیوں کی درستگی شوہر کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے طلاق کے باوجود جلا وطنی جیسے غیر منصفانہ کاموں کی روک تھام اور تارکین وطن شادی شدہ خواتین کے انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنانے کا ضامن ہے’

f

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.