جعلی ویتنامی لائسنس کے ذریعے کورین ڈرائیونگ لائسنس جاری

حال ہی میں کورین پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جو کہ کوریا میں موجود ویتنامی باشندوں کو جعلی ویتنامی ڈرائیونگ لائسنس بچتا تھا جس کے ذریعے یہ لوگ کورین لائسنس حاصل کرتے تھے

٢٩ مئی کو بوسان میٹروپولیٹن پولیس کی انٹرنیشنل کرائم ریسرچ ایجنسی کی جانب سے بیان کیا گیا ہے کہ ذاتی دستاویزات کی جعل سازی کے الزام گروہ کے سربراہ کو جیل جبکہ باقی ٤ ساتھیوں کے خلاف چالان جمع کروا دیا گیا ہے

تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ یہ جعلساز زبان یا مالی مشکلات کی وجہ سے کورین ڈرائیونگ لائسنس حاصل نہ کر سکنے والے ویتنامی باشندوں سے فی کس ٧ لاکھ سے ١٠ لاکھ وان وصول کر کہ جعلی ویتنامی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرتے تھے

پولیس نے ان ٢٦ ویتنامی باشندوں کے خلاف بھی کروائی کا آغاز کر دیا ہے جنہوں نے غیر قانونی ویتنامی ڈرائیونگ لائسنس کے ذریعے کورین ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.