بسوں کے کرائے میں اضافے کا امکان

بس یونین کی جانب سے ہفتہ وار ٥٢ گھنٹے کی کام کی شفٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اجرت اور عملے میں اضافے کا مطالبہ کیا، جبکہ ١٥ دن کی ہڑتال کا خطرہ فی الحال ٹل چکا ہے

رات دیر تک جاری رہنے والے مذاکرات میں سئول بس یونین کے ساتھ مذاکرات ایک نتیجے تک پہنچ گئے، جبکہ گیونگی بس یونین نے ہڑتال کو ١٥ دن کیلئے ملتوی کر کہ مزید مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا. جبکہ السان میں بس سروس ٦ گھنٹوں کیلئے بند بھی رہی

حکومت اور مقامی اتھارٹیز کی طرف سے تجویز کردہ بس ہڑتال کا حل کا خلاصہ کرایوں میں اضافہ اور بس سسٹم کی توسیع کی مد میں کیا جا سکتا ہے

ملک بھر میں مقامی حکومتوں کی طرف سے سٹی بس کرایوں میں اضافہ متوقع ہے، اور شہر اور صوبوں میں نقصانات کا احاطہ کرنے کے لئے تعمیراتی نظام کی تکمیل و توسیع کی جائے گی

ورکنگ کلاس کے نقطہ نظر سے ، بس کرایوں میں اضافہ کی وجہ سے اقتصادی مشکلات کے وقت میں بوجھ میں مزید اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.