دارن کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کیلئے فری کلاسز کا اہتمام

ہانا کثیر الثقافتی مرکز دارن
سال 2019 کے دوسرے نصف حصے میں اتوار کے پروگرام کی معلومات

١. ٹوپک تحریری مشق پروگرام
ٹوپک تحریری مشق اور اصلاح، بار بار ہونے والی غلطیوں کی اصلاح
اہلیت: کوریا میں رہائش پزیر غیر ملکی شہری
مدّت: 06-10-2019 تا 08-12-2019
اوقات: ہر اتوار صبح 10 سے 12 بجے تک

٢. غیر ملکی شہریوں کیلئے انگلش کلاس
حروف تہجی اور بنیادی گرامر کیساتھ انگریزی بولنے کی مشق
اہلیت: کوریا میں رہائش پزیر غیر ملکی شہری
مدّت: 06-10-2019 تا 08-12-2019
اوقات: ہر ہفتہ دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک

‘٣. وایلن کلاس ‘ہائی وایلن
موسیقی کی بنیادی معلومات اور وایلن کی مشق
اہلیت: کثیر الثقافتی خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 12 سال یا اس سے زائد عمر والے بچے
مدّت: 06-10-2019 تا 08-12-2019
اوقات: ہر اتوار دوپہر 12 بجے سے 1:30 بجے تک

٤. لیڈرشپ چیئرلیڈر اکیڈمی
چیرلیڈنگ سے متعلقہ مشاغل کی مشق
اہلیت: کثیر الثقافتی خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 7 سال سے 13 سال تک کے بچے
مدّت: 06-10-2019 تا 08-12-2019
اوقات: ہر اتوار دوپہر 12 بجے سے 1 بجے تک

٥. بیلی ڈانس کلاس
بیلی ڈانس کوچنگ اور پرفارمنس
اہلیت: کوریا میں رہائش پزیر غیر ملکی شہری
مدّت: 06-10-2019 تا 08-12-2019
اوقات: ہر اتوار دوپہر 12 بجے سے 1:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے یا شرکت کیلئے دارن وائس ویب سائٹ وزٹ کیجئے

رابطہ نمبر: 6744-743-02، 6~6745-742-02

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.