ماہانہ 110,000 وان ہیلتھ انشورنس پریمیم ادا کرنے والے غیر ملکی محنت کش

محض زراعت، لائیوسٹاک اور ماہی گیری کے شعبوں میں ہی کورین ورکرز کے مقابلے تقریباً 2 گنا زیادہ ہیلتھ انشورنس پریمیم ادا کرنے والے غیر ملکی ورکرز کی تعداد 12,500 ہے

رواں سال جولائی سے کوریا میں رہائش پزیر غیر ملکیوں اور بیرون ملک رہائش پزیر کورین شہریوں کو بھی ہیلتھ انشورنس کے دائرہ کار میں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا. جس کے بعد 6 ماہ یا اس سے زیادہ کوریا میں رہنے والے تمام شہریوں کیلئے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن لازم قرار دی گئی تھی

مسلہ یہ ہے کہ جب کوئی غیر ملکی ورکر ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کے ذریعے کسی ایسی فیکٹری میں کام کیلئے آتا ہے جو کہ رجسٹرڈ بزنس نہ ہو، ایسی صورت میں ہیلتھ انشورنس پریمیم کمپنی کے ملازم کی حیثیت سے نہیں بلکہ مقامی شہری کی حیثیت سے ورکر کو خود سے ادا کرنا ہو گا

کمپنی کے ملازم کی حیثیت سے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن کروانے کی صورت میں ماہانہ پریمیم تقریباً 63,000 وان ہے لیکن بزنس رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے اس سے دو گنا پریمیم ادا کرنا ہو گا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.