امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران غیر ملکی محنت کش ہلاک

چوبیس ستمبر کو بوسان کے عقب میں واقع گم-ہے شہر میں غیر قانونی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک غیرملکی محنت کش جو کہ تھائی لینڈ کا باشندہ تھا، ہلاک ہو گیا

غیر قانونی طور پر رہائش پزیر شہریوں کی پکڑ دھکڑ کیلئے گزشتہ 24 تاریخ کو بوسان امیگریشن آفس کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا جس کے نتیجے میں بھاگنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک 29 سالہ تھائی باشندے کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا

مائگرنٹ ہیومن رائٹس سینٹر کی جانب سے بیان کیا گیا ہے کہ پوسٹمارٹم کے مطابق موت کی وجہ پسلی کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے جگر کو ہونے والے نقصان کو قرار دیا جاتا ہے

گزشتہ سال اگست میں بھی امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران ایک غیر ملکی ورکر کی ہلاکت کا حادثہ پیش آیا تھا، مسلسل ایسے واقعات کا رونما ہونا ناگزیر حالات کو جنم دیتا ہے  

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.