غیر ملکی بچوں کیلئے بھی چائلڈ کیئر الاؤنس کی فراہمی

کوریا کے قومی حقوق کمیشن نے بیان کیا کہ بچوں کی دیکھ بھال کے قانون اور متعلقہ ہدایات پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور   اس بات کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا کہ تمام بچے بشمول تارکین وطن بچوں کے،  دیکھ بھال اور بچوں کی نگہداشت کے الاؤنس اور مزید فوائد فراہم کئے جائیں

گزشتہ دو مئی کو منعقد ہونے والے پندرہویں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیشن نے تارکین وطن کے بچوں کے لئے بچوں کی نگہداشت کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایک بل پیش کیا اور وزیر برائے صحت اور فلاح و بہبود کو متعلقہ تفصیلات سے بھی آگاہ کیا

چھ سال سے کم عمر کے پری اسکول بچے ٢٠١٣ میں پاس ہونے والے چائلڈ کیئر قانون کے مطابق آمدن سے قطع نظر بچوں کی دیکھ بھال کے الاؤنس اور بنیادی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، لیکن قانونی طور پر رجسٹرڈ افراد ہی اس سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.