کوریا میں سرمایاکاری کے ذریعے مستقل رہائش حاصل کرنے والے غیر ملکی

“سرمایاکاری کے ذریعے مستقل رہائش حاصل کرنے والوں میں ٩٣ فیصد چینی”

بین الاقوامی سرمایاکاری کے ذریعے کورین مستقل رہائش حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد چینی شہریوں کی ہے

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے گزشتہ سال کے اختتام میں ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق ٢٠١٠ سے ٢٠١٧ تک بین الاقوامی سرمایاکاری کے ذریعے رہائشی ویزا ایف-٢ حاصل کرنے والے افراد کی تعداد ١٩٠١ جبکہ مستقل رہائشی ویزا ایف-٥ حاصل کرنے والے افراد کی کل تعداد ١٧٠ ہے

مستقل رہائشی ویزا یعنی پی-آر حاصل کرنے والے افراد میں ممالک کی فہرست میں ١٦٢ افراد چینی، کمبوڈین ٣، ہونگ کونگ ٢، امریکی ٢ اور ناروے سے ١ شامل ہیں

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.