قانونی اداروں کی حراست میں یا کریک ڈاون کے دوران ہلاکت، ریاست کی ذمہ داری

نیشنل ہیومن رائٹس ایسوسیشن نے کہا کہ گزشتہ سال وزارت انصاف کے کریک ڈاون کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی محنت کش کی ہلاکت کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے اورایسے واقعات کی روکتھام کیلئے اقدامات کرنےکی تجویز بھی پیش کی

 تیرہ فروری کو نیشنل ہیومن رائٹس ایسوسیشن نے مزید بیان کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کی جانب سے انسانی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کوتاہی برتی گئی اور نہ ہی کوئی حفاظتی پلان بنایا گیا یہاں تک کے حادثےکے بعد بھی لاپرواہی سے کام لیا گیا

نیشنل ہیومن رائٹس ایسوسیشن نے وزیر برائے وزارت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حادثے میں ملوث متعلقہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور غیر ملکی محنت کشوں کو امیگریشن کے قوانین کے مطابق حفاظت فراہم کی جائے

نیشنل ہیومن رائٹس ایسوسیشن نے کوریا بار ایسوسیئیشن سے بھی درخواست کی ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کے حقوق اور مرحوم کے خاندان کے حقوق کے حوالے سے بھی ایک مناسب ڈھانچہ مرتب دیا جائے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.