پچھلے پانچ سال میں صنعتی حادثات میں جان بحق ہونے والے غیر ملکی ورکرز کی شرح میں 60 فیصد اضافہ

گزشتہ پانچ برسوں میں کام کی جگہوں پر پیش آنے والے حادثات یعنی صنعتی حادثات میں جان کی بازی ہارنے والے غیر ملکیوں کی شرح میں 60 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

کوریا ماحولیاتی حفاظتی کمیٹی کی جانب سے پیش کئے جانے والے “پچھلے 5 سال میں صنعتی حادثات میں ہلاک ہونے والے کورین شہریوں اور غیر ملکی شہریوں کے اعداد و شمار”  کے مطابق 2014 میں 85 غیر ملکی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ 2018 میں 58.8 فیصد اضافے کے ساتھ 135 غیر ملکی ورکرز کی جانیں صنعتی حادثات کی نظر ہوئیں

گزشتہ سال 2018 میں صنعتی حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے کورین ورکرز کی تعداد 2,142 تھی یعنی 2014 میں پیش آنے والی 1,850 ہلاکتوں کی نسبت13.7 فیصد زیادہ تھیں

مزید یہ بھی بیان کیا گیا کہ کام کی جگہوں پر ورکرز کی جانوں کو لاحق خطرات کا اندازہ اعداد و شمار سے لگایا سکتا ہے. اور  اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ وزرات لیبر اور متعلقہ اداروں کو محنت کشوں کی حفاظت کیلئے مناسب اور مؤثر اقدامات کرنا چاہئے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.