کوریا آئے صرف 15 دن، 23 سالہ نیپالی ورکر صنعتی حادثے میں جاں بحق

کوریا آئے ابھی تقریباً 15 دن ہی ہوئے تھے کہ کام کے دوران حادثے کا شکار ہو کر 23 سالہ نیپالی محنت کش جان کی بازی ہار گیا

اس کے علاوہ، وزارتایمپلائمنٹ اور لیبر کی طرف سے موصولہ سنگین حادثات کے واقعات پر مبنی کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی ہان جیونگ-ای کی حالیہ پریس ریلیز کےمطابق، نیپالی ورکر کیساتھ دے جون کے دیدوک میں موجود ایک میٹل فیکٹری میں کام کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے بعد نیپالی محنت کش کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا اور سرجری بھی کی گئی، لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اگلے دن ہی دم توڑ گیا

اس حادثے میں ہلاک ہونے والا نیپالی محنت کش کام کی غرض سے گزشتہ ماہ یعنی 25 ستمبر کو کوریا آیا تھا

14 اکتوبر کو وزارت لیبر کی جانب سے مزید ایسے حادثات کی روک تھام کو مد نظر رکھتے ہوئے حادثہ پیش آنے والی فیکٹری کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم جاری کیا اور حادثے کی تحقیق کے بعد ذمہ داران کے خلاف انڈسٹریل سیفٹی اور ہیلتھ لاء کی خلاف ورزی کے تحت کاروائی کئے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.