حادثے کے بعد فرار ہونے والا قازقستانی شہری کورین پولیس کی حراست میں

بچے کو گاڑی سے ٹکر مار کر فرار ہونے والا قازقستانی شہری حراست میں

گیونگنم کے شہر چھنگوون میں پرائمری اسکول کے بچے کو گاڑی سے ٹکر مار کے کر اپنے ملک فرار ہونے والے قازقستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے

کورین پولیس نے قازقستان انٹرپول کی مدد سے ملزم کی موجودہ لوکیشن کا پتا لگایا اور سفارتی فورم کے ذریعے ملزم کو رضاکارانہ طور پر کوریا جانے پر متفق کیا

ملزم نے خود کو قانون کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر کے فرار ہونے کے 27 دن بعد ہی 14 اکتوبر کو رضاکارانہ طور پر انچھون ائیرپورٹ کے ذریعے کوریا میں داخل ہوا

حادثے کے وقت ملزم کوریا میں غیر قانونی شہری کی حیثیت سے رہائش پزیر تھا اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر غیر رجسٹرڈ شدہ گاڑی چلا رہا تھا. حادثے کے بعد گاڑی کی رجسٹریشن کی معلومات موجود نہ ہونے کی وجہ سے پولیس حکام کے ملزم تک پہنچنے سے پہلے ہی ملزم کوریا سے فرار ہو چکا تھا

حادثے کا شکار ہونے والا بچہ سر میں شدید چوٹ لگنے کے باعث حواس کھو چکا تھا لیکن کچھ ہی دنوں کے بعد سے بچے کی حالت بتدریج صحت یابی کی طرف گامزن ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.