پھیپھڑوں کے امراض، الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال پر پابندی کی پرزور سفارش

حال ہی میں امریکا میں پیش آنے والی اموات اور پھیپھڑوں کے شدید امراض میں مبتلا ہونے کے کیسز کے سامنے آنے کے بعد رواں ماہ 23 اکتوبر کو وزارت برائے ہیلتھ و ویلفیئر کی جانب سے لیکویڈ استعمال ہونے والی الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال پر مکمل پابندی لگانے کی پرزور سفارش کی

کورین حکومت نے، سگریٹ کی تیاری میں استعمال ہونے والے تمام عام اجزاء اور اضافی طور پر استعمال کئے جانے والے تمام اجزاء کی فہرست اور مکمل معلومات حکومتی اداروں کو فراہم کی جائے گی، اور اگر ان میں کوئی ایسے اجزاء موجود ہوں جو کہ صحت عامہ پر منفی اثر انداز ہوتے ہوں، ایسی صورت میں مضر صحت مصنوعات کی مارکیٹوں سے فوری واپسی اور خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کے اقدامات کے لئے نیشنل ہیلتھ پروموشن ایکٹ میں بھی ترمیم کر کہ آگے بڑھا جائے گا

امریکہ میں رواں سال 15 اکتوبر تک لیکویڈ تمباکو استعمال ہونے والی الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں پھیپھڑوں کے شدید امراض میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 1497 اور ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہے، جبکہ کوریا میں بھی ایک شخص میں ایسے ہی مرض کی تشخیص ہوئی ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.