بچوں میں فلو کی وباء، ویکسین لازمی کروایئں

ڈیسیز کنٹرول اتھارٹی اور وزارت تعلیم کی جانب سے 3 نومبر سے دو ہفتوں کیلئے بچوں کی فلو کی ویکسین کی مہم چلائی جائے گی

چونکہ کنڈر گارٹن اور پرائمری اسکولز میں گروہوں میں سرگرمیاں کرنے والے بچوں میں انفلوئنزا اور مزید ایسے وبائی امراض آسانی سے پھیلتے ہیں اس لئے اس مہم کا مقصد ہے کہ موسم کی تبدیلی کے اوقات میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کیا جائے اور معاشرے میں اس وباء کو پھیلنے سے روکا جائے

بچوں کی ویکسین کی سہولت رہائش سے بلاواسطہ کسی بھی مقامی ہیلتھ سینٹر یا مختص میڈیکل سینٹر میں فری دستیاب ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.