کوریا میں بچوں کی فحش ویڈیوز بچنے والا شخص گرفتار، سینکڑوں خریدار زیر تفتیش

پولیس کی جانب سے آن لائن چیٹنگ ایپلیکیشن کاکاؤ ٹاک اور لائن وغیرہ کے ذریعے بچوں کی فحش ویڈیوز خریدنے والے سینکڑوں افراد کی تفتیش  جاری ہے

گزشتہ اپریل میں آن لائن چیٹنگ رومز میں بچوں کلوئی فحش ویڈیوز کی خرید و فروخت کی شکایات موصول ہونے پر سئول یونگ دنگ پهو پولیس سٹیشن کی جانب سے تحقیقات کے بعد فحش مواد فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے قانونی کروائی کا آغاز کر دیا ہے

پولیس کی تحقیقات کے مطابق فحش مواد فروخت کرنے والا بیس سالہ نوجوان شخص آن لائن زرائع کے ذریعے مواد جمع کر کے مختلف جگہوں پر فروخت کرتا تھا

گرفتار شخص سے فحش مواد خریدنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد منسلک تھی جو کہ چائلڈ کیئر لاء کے مطابق قانون کی خلاف ورزی ہے اور پولیس کی جانب سے خریداروں کے خلاف بھی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.