غیر ملکی سراپا احتجاج – ہیلتھ انشورنس پریمیم میں ترمیم

ہیلتھ انشورنس پریمیم میں ترمیم کیلئےغیر ملکی سراپا احتجاج

گزشتہ ماہ 30 اکتوبر کو، قومی اسمبلی میں ایک پالیسی اجلاس کا انقعاد کیا گیا جس میں غیرملکیوں کیلئے لازم قرار دی گئی ہیلتھ انشورنس کے پریمیم سے متعلق مسائل اور اس میں بہتری لانے کیلئے مختلف اقدامات کی نشاندہی بھی کی گئی

اجلاس کے دوران زیر بحث آنے والے مسائل میں، گزشتہ 16 جولائی سے لازم قرار  دیے جانے والے ہیلتھ انشورنس سسٹم کے عمل میں آنے کے بعد، کم آمدنی والے غیر ملکی شہری، خاص طور پر وہ افراد جو اپنے فیملی ممبرز کیساتھ کوریا میں رہائش پزیر ہیں ہر ماہ ہیلتھ انشورنس پریمیم کی مد میں ایک بری رقم ادا کر رہے ہیں کا بھی ذکر کیا گیا

اجلاس میں سرکاری عہدیداروں نے نظرثانی شدہ ہیلتھ انشورنس سسٹم میں غیر ملکی باشندوں سے متعلق پالیسی متعارف کروانے کے مقصد کی وضاحت کی اور حکومتی سطح کے سروے، شکایات اور درخواستوں کی نگرانی اور تحقیقاتی خدمات کے ذریعے عقلی بہتری کو ممکن بنانے کا وعدہ کیا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.