غیر قانونی رہاشیوں کی رضاکارانہ روانگی کیلئے پری رپورٹ سسٹم کا نفاز

اس نظام کے نفاز کے حوالے سے کورین وزارت انصاف نے وضاحت کے طور پر گزشتہ سولہ ستمبر کو چھنگوون شہر میں پیش آنے والے حادثے کا ذکر کیا جس میں ایک غیر ملکی شخص پرائمری اسکول پہلے سال کے طالب علم ایک بچے کو گاڑی سے ٹکر مار کر مدد کرنے کی بجائے موقع واردات سے فرار ہو گیا

قانونی اداروں کی حراست میں یا کریک ڈاون کے دوران ہلاکت، ریاست کی ذمہ داری

نیشنل ہیومن رائٹس ایسوسیشن نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی ورکرز کیلئے نہ ہی کوئی حفاظتی پلان بنایا گیا یہاں تک کے حادثےکے بعد بھی لاپرواہی سے کام لیا گیا

بسوں کے کرائے میں اضافے کا امکان

بس یونین کی جانب سے ہفتہ وار ٥٢ گھنٹے کی کام کی شفٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اجرت اور عملے میں اضافے کا مطالبہ کیا، جبکہ ١٥ دن کی ہڑتال کا خطرہ فی الحال ٹل چکا ہے رات دیر تک جاری رہنے والے مذاکرات میں سئول بس یونین کے ساتھ مذاکرات ایک نتیجے تک … Continue reading بسوں کے کرائے میں اضافے کا امکان

جعلی ویتنامی لائسنس کے ذریعے کورین ڈرائیونگ لائسنس جاری

حال ہی میں کورین پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جو کہ کوریا میں موجود ویتنامی باشندوں کو جعلی ویتنامی ڈرائیونگ لائسنس بچتا تھا جس کے ذریعے یہ لوگ کورین لائسنس حاصل کرتے تھے ٢٩ مئی کو بوسان میٹروپولیٹن پولیس کی انٹرنیشنل کرائم ریسرچ ایجنسی کی جانب سے بیان کیا گیا ہے کہ … Continue reading جعلی ویتنامی لائسنس کے ذریعے کورین ڈرائیونگ لائسنس جاری