کوریا آئے صرف 15 دن، 23 سالہ نیپالی ورکر صنعتی حادثے میں جاں بحق

کوریا آئے ابھی تقریباً 15 دن ہی ہوئے تھے کہ کام کے دوران حادثے کا شکار ہو کر 23 سالہ نیپالی محنت کش جان کی بازی ہار گیا اس کے علاوہ، وزارتایمپلائمنٹ اور لیبر کی طرف سے موصولہ سنگین حادثات کے واقعات پر مبنی کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی ہان جیونگ-ای کی حالیہ پریس ریلیز کےمطابق، … Continue reading کوریا آئے صرف 15 دن، 23 سالہ نیپالی ورکر صنعتی حادثے میں جاں بحق

سیاست کے ذریعے کثیر الثقافتی خاندانوں کے انسانی حقوق کی طرف توجہ مرکوز

روزنامہ سیؤل کی جانب سے غیر ملکیوں کے انسانی حقوق کو مد نذر رکھتے ہوئے "غیر ملکی شہریوں کو سیاست کے ذریعے قریب کرنے کی کوشش درکار ہے"  رواں سال 8 اکتوبر کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، کوریا میں تقریبن 24 لاکھ 20 ہزار غیر ملکی شہری بستے ہیں، اور اگر یہ  تمام … Continue reading سیاست کے ذریعے کثیر الثقافتی خاندانوں کے انسانی حقوق کی طرف توجہ مرکوز

غیر قانونی رہاشیوں کی رضاکارانہ روانگی کیلئے پری رپورٹ سسٹم کا نفاز

اس نظام کے نفاز کے حوالے سے کورین وزارت انصاف نے وضاحت کے طور پر گزشتہ سولہ ستمبر کو چھنگوون شہر میں پیش آنے والے حادثے کا ذکر کیا جس میں ایک غیر ملکی شخص پرائمری اسکول پہلے سال کے طالب علم ایک بچے کو گاڑی سے ٹکر مار کر مدد کرنے کی بجائے موقع واردات سے فرار ہو گیا

قانونی اداروں کی حراست میں یا کریک ڈاون کے دوران ہلاکت، ریاست کی ذمہ داری

نیشنل ہیومن رائٹس ایسوسیشن نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی ورکرز کیلئے نہ ہی کوئی حفاظتی پلان بنایا گیا یہاں تک کے حادثےکے بعد بھی لاپرواہی سے کام لیا گیا